دنیا

یہودیوں کے ہاتھوں صیہونی حکومت کا پرچم نذر آتش

شیعہ نیوز: صیہونزم مخالف یہودیوں کے گروہ ناتوری کارتا نے اس مظاہرے میں فلسطین کے پرچم اور اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ انھوں نے اس مظاہرے میں صیہونی حکومت کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا اور صیہونزم کو حقیقی یہودیوں کے لیے ایک خطرہ قرار دیا۔

ناتوری کارتا صیہونزم مخالف ایک آرتھوڈوکس یہودی اقلیت ہے۔

اس گروہ کو صیہونزم مخالف یہودیوں کے اتحاد کی تنظیم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button