پاکستانی شیعہ خبریں

اقلیتوں کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے،مولانا حسین مسعودی

شیعہ نیوز:جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی نے کہا ہے کہ اقلیتوں اور دیگر مذاہب کے پیروکاران کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت کی ہے ،یہ بات انہوں نے المہدیٰ سینٹر فیڈرل بی ایریا میں علماء و معززین کی مشترکہ نشست سے خطاب کے دوران کہی ،انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی تعلیمات امن و محبت اور رواداری پر مبنیٰ ہے،لہٰذا ہمیں دین کے پیغام کے پرچار کے ساتھ امن و امان اور ملکی استحکام کو اولیت دینا ہوگی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button