پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گستاخ امام مہدی ع ملعون احسن باکسر کی ضمانت پانچویں بار بھی منسوخ

شیعہ نیوز:فرزند ِ رسول خداؐ امام مہدی آخر الزمان ؑ کے بدترین گستاخ ملعون احسن باکسر کی ضمانت کی کوشش ناکام ہوگئی۔

مومنین نے عدالت کے احاطہ میں احتجاج کیا تھا ملعون نے امام کی شان میں بدترین گستاخی کی ہے اگر ضمانت سے رہائی ہوئی تو فساد پھیلنے کا خدشہ ہے۔

عدالت نے ضمانت کی درخواست رجیکٹ کرتے ہوئے پانچویں بار بھی ضمانت منسوخ کردی ہے ۔اس موقع پر مدعی مقدمہ کی جانب سے سید فخر رضوی ایڈووکیٹ، سید اسد حسین نقوی، حسین مہدی، سید شہزاد علی نقوی ایڈووکیٹس نے نشاندہی کی احسن باکسر بدترین گستاخ ہے۔

یاد رہے کہ ملعون احسن باکسر نے امام مہدی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کی تھی، جس پر اس کیخلاف لاہور کے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کروایا گیا۔

ملزم کو پولیس نے کراچی سے گرفتار کیا تھا، جو اس وقت جیل میں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button