پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ایرانی صدر نے قرآ کریم کی حقانیت بیان کر کے مسلمانوں کے دلوں کو خوش کر دیا: علامہ آمین شہیدی

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر کی اقوام متحدہ میں تقریر نے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا

عالمی پلیٹ فارم سے  قرآن کریم کی حقانیت بیان کرکے اور مغرب کو اسلام کی طاقت دکھا کر تمام مسلمانوں کے دلوں کو خوش کردیا ۔

قرآن تمام مسلمانوں کا قومی سرمایہ ہے اور جب یورپ اور مغرب میں قرآن کی توہین ہوتی ہے تو تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ قرآن کی حرمت کا دفاع کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آیت اللہ رئیسی نے قرآن کریم کو بوسہ دے کر دنیا کو سمجھا دیا کہ یہ قرآن خدا کی طرف سے ہے اور ہمیں ہمیشہ بہت عزیز رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button