مشرق وسطی

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

شیعہ نیوز: صیہونی جنگی کابینہ نے آج کے اجلاس میں حماس کے ساتھ جنگ ​​بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا۔

رپورٹ کے مطابق، صہیونی چینل 13 نے خبر دی ہے کہ اس رجیم کی جنگی کابینہ نے آج اپنے اجلاس میں تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بگن میں سرکاری امدادی قافلے پر تکفیریوں کے حملے پر علامہ ناصر عباس جعفری کا رد عمل

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں بین گوئر اور سموٹریچ نے اس معاہدے کے خلاف ووٹ دیا۔

تاہم اس اختلاف کے حل کے سلسلے میں صیہونی حکومت کی کابینہ کا اجلاس جلد ہی منعقد ہونے والا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button