مشرق وسطی

"کرد برادری” ہم سے ہے، رہبر انقلاب اسلامی

شیعہ نیوز: رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ عراقی ریاست کردستان کے صدر نیچروان بارزانی نے حال ہی میں ملاقات کی ہے کہ جو 6 مئی بروز سوموار تہران میں منعقد ہوئی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی ریاست کردستان کے صدر کو ایران میں خوش آمدید کہا اور ایرانی عوام و کرد برادری کے درمیان قریبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے تاکید کی کہ ہم اپنے اور کرد برادری، خواہ وہ ایران میں ہو یا عراق میں؛ کے درمیان قریبی تعلق کو اہمیت دیتے ہیں۔ اس حوالے سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے زور دیتے ہوئے کہا کہ کرد برادری ہم سے ہے!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button