پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سانحہ مچھ دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، علامہ رضی جعفر نقوی

شیعہ نیوز:جعفر یہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ مچھ میں دہشت گردو ں کی جانب سے شناخت کے بعد11 سے زائد شیعہ ہزارہ برادری کے بے گناہ افراد کو قتل کرنادہشت گردی کی بد ترین کارروائی ہے جس کی ہم شد ید مذمت کر تے ہیں۔گز شتہ دنوں بلو چستان میں سیکورٹی اداروں پر حملہ اسی سلسلے کی کڑی اور ملک میں امن وامان کی صورتحال بہتر کر نے کے دعووں پر سوالیہ نشان ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button