مشرق وسطی

امت مسلمہ کو چاہئے کہ سڑکوں پر نکل ائےحزب اللہ لبنان

شیعہ نیوز:حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ صرف بیانات جاری کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ امت مسلمہ کو چاہئے کہ سڑکوں پر نکل ائے اور شدید ردعمل دکھائے۔ کل دشمن اور اس کی جنایات کے خلاف ایسا ردعمل دکھائے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

حکومتوں پر دباو ڈالا جائے کہ قتل عام کے خلاف اقدامات کریں۔ کل سے مقاومت اور کامیابی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button