مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے

شیعہ نیوز:الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق الکفیل ہسپتال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت بہتر ہے اور وہ اپنے دفتر میں معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ اس بیان میں سوشل میڈیا سے کہا گیا ہے کہ وہ جھوٹی اور من گھڑت خبروں سے اجتناب کرے۔

واضح رہے کہ سوشل میں نے کہا تھا کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی الکفیل ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button