مشرق وسطی

ایران میں امام علی (ع) کے نام سے موسوم افراد کی تعداد 4.5 ملین سے بڑھ گئی

شیعہ نیوز: ایرانی اداره برائے ثبت پیدائش نے کہا ہے کہ امام علی (ع) کے نام اور ان سے منسلک القاب ملک میں 48 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ مرتبہ رجسٹر کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق، حضرت علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر ایرانی اداره برائے ثبت پیدائش نے کہا ہے کہ امام علی (ع) کے نام اور ان سے منسلک القاب ملک میں 48 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ مرتبہ رجسٹر کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  :جشن مولود کعبہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر ملک بھرمیں تقریب جاری

ان میں سے 25لاکھ 1ہزار افراد کا نام خاص طور پر "علی” ہے۔

رپورٹ کے مطابق "علی رضا”، "علی اکبر”، اور "علی اصغر” کے نام دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button