مشرق وسطی
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی
شیعہ نیوز:مقبوضہ قدس اور غرب اردن میں فلسطینی استقامتی گروہوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف 23 کارروائیاں کیں۔
ان کارروائیوں میں سے مقبوضہ قدس میں 2 دھماکوں، فائرنگ اور گاڑیوں کو منہدم کرنے کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے۔
ان کارروائیوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے جبکہ مقبوضہ قدس میں ہونے والے دھماکوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 47 زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔