مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ائمہ معصومین ع کا راستہ مزاحمت اور استقامت کا راستہ ہے، رہبر معظم

شیعہ نیوز:رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج امام صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا سے اپنے خطاب میں کہا کہ ائمہ معصومین علیہم السلام کا راستہ مزاحمت اور استقامت جب کہ ان کا درس منطق و استدلال کا درس ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ اور لبنان کے عوام اپنی مزاحمت کے ذریعے درحقیقت ائمہ معصومین ع کے راستے پر گامزن ہیں۔

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ امام صادق علیہ السلام کی زندگی احکام الٰہی کی نشر و اشاعت کے لحاظ سے ایک عجیب، غیر معمولی اور کامیاب زندگی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button