اہم پاکستانی خبریں

وزیراعظم کی امن کے لیے کوششیں قابل تعریف ہیں، شاہد آفریدی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کی امن کےلیے کوششوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔

زرائع کے مطابق شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں امن کےلیے کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ناانصافی اور جبر کبھی برداشت نہیں کیا جاسکتا، ہم پُرامید ہیں کہ معاملہ جلد از جلد حل ہوگا۔شاہد خان آفریدی نے کشمیر، کشمیر اسٹل انڈر کرفیو، کشمیر بلِیڈاور ہیومن رائٹس کے ہیش ٹیگز کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر میں امن کےلیے عمران خان انتھک محنت کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button