پاکستانی شیعہ خبریں

سکردو میں چہلم امام حسین کے جلوسوں کا شیڈول جاری

شیعہ نیوز: چہلم امام حسین علیہ السلام کے ماتمی جلوس کے حوالے سے انجمن امامیہ کی کابینہ اور ماتمی دستوں کے نمائندوں کا ایک خصوصی اجلاس امامیہ ہال سکردو میں زیر صدارت صدر انجمن امامیہ علامہ سید باقر الحسینی منعقد ہوا۔ اجلاس میں گفت و شنید کے بعد فیصلہ ہوا کہ

1۔ دستہ حسینیہ نیورنگاہ 3:00 بجے حسینی چوک پر پہنچے گا۔
2۔ دستہ اکبریہ حیدر آباد 3:15 پر حسینی چوک پہنچے گا۔
3۔ دستہ حیدریہ کھر گرونگ 3:30 بجے حسینی چوک پہنچے گا۔
4۔ دستہ حیدریہ حسن کالونی 3:45 پر حسینی چوک پہنچے گا۔
5۔ دستہ آل عبا سکمیدان 4:00 بجے حسینی چوک پہنچے گا۔
6۔ دستہ امامیہ (ISO) 4:15 پر حسینی چوک پہنچے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button