مشرق وسطی

بغداد حملے میں ملوث دہشتگرد سعودی شہری تھے

شیعہ نیوز:بہاء الدین نے اعلان کیا ہے کیا ہے کہ سکیورٹی اور انٹیلیجنس اہلکاروں کی ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ روز دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کرنے والے دو دہشتگرد سعودی شہری تھے۔

عراق کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کی ذیلی ونگ حزب اللہ عراق نے بھی ایک بیان جاری کر کے یہ کہا تھا کہ یہ دو دھماکے امریکہ، غاصب صیہونی ٹولے اور سعودی عرب کے مشترکہ منصوبے کا نتیجہ تھے۔

خیال رہے کہ جمعرات کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک بازار میں کچھ لمحوں کے فاصلے سے دو دھماکے ہوئےجس میں کم از کم بتیس افراد جاں بحق اور ایک سو دس کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button