پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس

شیعہ نیوز: اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اہم اجلاس جامعہ امام الصادق اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی کی سرپرستی میں جاری ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان و چیئرمین مرکزی سیاسی سیل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی سینیئر نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی اور دیگر معزز شخصیات بھی اجلاس میں شریک ہیں، موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلہ جات بھی ہونگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button