دنیا

اقوام متحدہ نے طالبان پر افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کو اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کو اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ اقوام متحدہ نے طالبان پرافغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی ، اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کوئی نہیں کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا کہ طالبان کو اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ ادھر افغانستان میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اقوام متحدہ کے اس اقدام کو غیر منصفانہ قراردیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button