دنیا

امریکہ نے چین کی 28 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

شیعہ نیوز: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک فرمان میں چین کی 28 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جوبائیڈن نے اپنے فرمان میں چین کی 28 کمپنیوں کا نام بھی ان کمپنیوں کی لسٹ میں شامل کردیا ہے جنھیں امریکہ میں سرمایہ کاری کی اجازت نہیں ہوگی۔ امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان متعدد موضوعات پر اختلافات ہیں جن میں انسانی حقوق ، تجارت اور تائیوان کے موضوعات شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button