دنیا

امریکا نے چین کے مزید 4 عہدیداروں پر پابندی لگادی

شیعہ نیوز:ہانگ کانگ میں کریک ڈاؤن کے الزام میں امریکا نے چین کے مزید 4 عہدیداروں پر پابندی لگادی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق نئی پابندیوں کے تحت چاروں چینی عہدیداروں کے امریکا آنے پر پابندی ہوگی، اگر امریکا میں ان چینی عہدیداروں کے اثاثے ہوئے تو وہ منجمد کردیئے جائیں گے۔

ہانگ کانگ چیف ایگزیکٹو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں ناقابل قبول اور شدید اشتعال انگیز اقدام ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ امریکی پابندیاں ہانگ کانگ کے داخلی اُمور میں مداخلت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button