دنیا

امریکہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کا حکم دے دیا

شیعہ نیوز: امریکی وزارت خارجہ نے منگل کی شام جاری کیے جانے والے اعلامیے میں افغانستان میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ اس ملک سے فوری طوری طور نکل جائیں ۔

اعلامیے میں سرکاری ملازمین اور اہلکاروں سے بھی کہا گیا کہ وہ بھی جتنا جلد ممکن ہو افغانستان سے باہر نکل جائیں۔

اعلامیے میں امریکی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کورونا کے پھیلاؤ، دہشت گردی، داخلی جھڑپوں اور اغوا کے امکان کے باعث افغانستان جانے سے گریز کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button