
دنیا
امریکی صرف 45 منٹ میں ایران کے سامنے ڈھیر ہوگیا، وال سٹریٹ جرنل
شیعہ نیوز:وال اسٹریٹ جرنل کے رپورٹر لارنس نارمن نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوران، واشنگٹن نے مذاکرات کے 45 منٹ کے اندر صفر فیصد افزودگی سے دستبردار ہوگیا!
انہوں نے مزید لکھا کہ پچھلی بات چیت میں امریکہ کو صفر افزودگی سے دستبردار ہونے میں 10 سال لگے، لیکن اس بار عمان میں بات چیت 45 منٹ تک جاری رہی، جو امریکہ کی شکست کو ظاہر کرتی ہے۔