مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

صدر پزشکیان کی حماس کے دفتر آمد، شہید یحییٰ السنوار کو خراج تحسین پیش کیا

شیعہ نیوز : ایرانی صدر نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سربراہ شہید السنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم مشرق وسطی میں تناؤ کے بڑھنے کی نگرانی کر رہے ہیں، رومانیہ

رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری کے دوران اس تحریک کے سربراہ، شہید یحییٰ السنوار اور دیگر کمانڈروں کی شہادت پر فلسطینی بہادر قوم اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے شہید السنوار اور دیگر شہید کمانڈروں کی یادگاری کتاب پر بھی دستخط کئے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button