اہم پاکستانی خبریں

خیریت نظر نہیں آرہی، نگراں حکومت کو کوئی اور بھی ذمہ داری مل سکتی ہے، منظوروسان

شیعہ نیوز:پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بدھ کو ختم ہوجائے گی، مجھے خیریت نظر نہیں آرہی ہے، گڑبڑ ہوتی نظرآرہی ہے، کچھ بھی ہوسکتا ہے، نگران حکومت کا کام الیکشن کرانا ہے، ان کو کوئی اور بھی ذمہ داری مل سکتی ہے۔

منظوروسان نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ نگران سیٹ اپ فروری 2024 سے بھی آگے چلا جائے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی مسائل میں ہیں اور ملک بھی مسائل میں ہے، سیکریٹ ایکٹ عوام کے مفاد میں نہیں ہے، ایسا بل نہیں ہونا چاہیے جس سے عوام متاثر ہو۔

منظوروسان نے کہا کہ پاکستان کے لئے خواب اچھا ہے باقی عوام کےلئےبھترنظرنہیں آرہا ہے، سندھ اور پنجاب کے دیگر پارٹیوں کے لوگ پی پی پی میں آئیں گیں، جی ڈی اے ٹوٹ چکی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button