دنیا

مغرب اپنی ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔ روس

شیعہ نیوز:روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مغربی ممالک خود اپنی اقدار کو مخدوش اور حتی اپنی مقررہ کردہ سرخ لائنوں کو بھی پامال کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مغرب کا کہنا ہے کہ آزادی بیان، بین الاقوامی قوانین، جمہوریت اور آزادی ہماری مجموعی اور حتمی اقدار شمار ہوتی ہیں لیکن مذکورہ تمام معاملات کو انہوں نے اپنے پیروں تلے روند ڈالا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ان کا ملک دوسری عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والے بندوبست کی بنیاد پر عالمی توازن قائم کرنے کی بھرپور کوشش کرتا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button