پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ملعونہ گل بخاری نامی ایک بدکار عورت کی فرزند رسولؐ امام مہدی علیہ السلام کی شان میں بدترین گستاخی

شیعہ نیوز: گل بخاری نامی ایک بدکار عورت کی فرزند رسولؐ امام مہدی علیہ السلام کی شان میں بدترین گستاخی،سابق وزیر اعظم عمران خان کو بارہویں امام حضرت امام مہدی علیہ السلام سے تشبیہ دے دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی خاتون صحافی اور فاحشہ گل بخاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کو امام مہدی علیہ السلام سے قرار دیتے ہوئے بدترین گستاخی کی ہے ۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کے 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے تناظر میں ملعونہ گل بخاری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’اگر یوتھیوں کی سپیسز سنو تو 25 مئی کو امام محدی آ رہا ہے‘‘ ۔واضح رہے کہ یہ ملعونہ گل بخاری جس کا آبائی تعلق لاہور سے ہے آج کل برطانیہ میں مقیم ہے، یہ پاکستان میں فوج مخالف سرگرمیوں میں بھی ملوث رہی ہے اورگوگل پر موجود اس کی واہیات اور نیم برہنہ تصاویر دیکھ کر اس کی شخصیت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

یہ ملعونہ عمران خان کی مخالفت اور ن لیگ اور پی پی پی کی محبت میں اس قدر اندھی ہوگئی ہے کہ تمام مسلمانوں کے نذدیک قابل احترام ہستی حضرت امام مہدی ؑ کی شان اقدس میں توہین کرتےہوئے اسے ذرا برابر بھی شرم کا احساس نہیں ہوا۔

ملعونہ گل بخاری کے اس بیان پر کروڑوں عاشقان امام مہدیؑ کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں اور انہیں شدید ٹھیس پہنچی ہے ، لہذٰا ملعونہ گل بخاری اپنی توہین آمیز حرکت پر فوری معافی مانگےاور امام مہدی ؑ کی بارگاہ میں توبہ طلب کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button