مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

یہ وہ ہاتھ ہے جس کیوجہ سے چرچ کی گھنٹیاں بحال ہوئیں، عراقی سوشل میڈیا پر پوپ کے سفر پر ردعمل

پوپ فرانسیس کا سفر جو کہ تمام عراقی اخباری جرائد اور چینلز پر صف اول میں رہا، نہ صرف دینی حلقوں میں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق متعدد عراقی شہریوں نے شوشل میڈیا پر اس سفر کے استقبال میں بہت باتیں لکھی ہیں۔ عراقی میڈیا پر آنے والے ان پیغامات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر آج عراق و دیگر مناطق میں کلیسا کی گھنٹی کی آواز گونجتی ہے تو یہ حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کی مرہون منت ہے۔
کیا بابا (پوپ) جانتے ہیں؟!
وہ ہاتھ جس کی وجہ سے چرچ کی گھنٹیاں بحال ہوئیں، وہ یہ ہاتھ ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close