
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
سعودی عرب میں شہدا کی شام غریباں، ہزاروں شمعیں روشن۔ ویڈیو
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی عرب کے مشرقی علاقوں قطیف اور الاحساء کے لوگوں نے آل سعود کے ہاتھوں مظلومانہ طور پر شہید کر دئے جانے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ مغربی حمایت اور پیٹرو ڈالر کے نشے میں چور ظلم و خبر کی خوگر آل سعود حکومت نے شہدا کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کے لئے تعزیتی جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دی ہے۔