پاکستانی شیعہ خبریں

آج امت کو پہلے سے کہیں زیادہ وحدت کی ضرورت ہے، علامہ عارف واحدی

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماء علامہ عارف واحدی نے کہا ہے کہ امت کی بقاء اور دشمنوں کی شکست کے لیے اس طرح کے اجتماعات کی اشد ضرورت ہے۔ طاغوت کے نمائندے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے چالیں چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ رحمت للعالمین واحدت کانفرنس سے خطاب میں علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ محبت و رواداری کے جذبوں کو فروغ دے کر ایک دوسرے کو مضبوط کیا جائے۔ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دشمن شناسی ضروری ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close