دنیا

تیونس میں القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر عقبہ بن نافع ہلاک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) تیونس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے اہم کمانڈر عقبہ بن نافع کو ہلاک کردیا ہے ۔

تیونس کے ذرائع کے مطابق القاعدہ کے کمانڈر کو ملک کے مغرب میںو اقع القصرین علاقہ میں ہلاک کیا گیا ہے ۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ے محمد زکری نے کہا کہ القاعدہ کے دہشت گرد عقبہ بن نافع کو الجزائر کی سرحد کے قریب القصرین کے پہاڑی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button