دنیاہفتہ کی اہم خبریں

تونسی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو’جرم‘ قرار دینے کا بل پیش

شیعہ نیوز: تونس کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کی ذمہ دار کمیٹی، خارجہ تعلقات کمیٹی اور دیگر ارکان نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں ایوان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کو’جرم‘ قرار دے۔

انسانی حقوق کمیٹی کی رکن نسرین العماری نے بتایا کہ کمیٹی کا دفتر آج منگل کو اپنے ایکشن پروگروام پر غور کرے گا تاکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کو جرم قرار دیا جاسکے۔

قبل ازیں 21 مئی کو تونسی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا گیا تھا جس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close