مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

متحدہ عرب امارات کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کام شروع کر دیا

شیعہ نیوز: متحدہ عرب امارات ” یو اے ای” کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کمرشل بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے۔

خبررساں ایجنسی مھر کے مطابق متحدہ عرب امارات ” یو اے ای” کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کمرشل بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹوئٹر پر تصاویر کے ساتھ یہ اعلان کیا۔ عرب ذرائع کے مطابق شیخ محمد بن راشد نے ٹوئٹ میں لکھا کہ عرب دنیا کے پہلے ایٹمی پاور پلانٹ سے پہلا میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button