مشرق وسطی

عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی

شیعہ نیوز:متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان، بنگلادش، نیپال، سری لنکا، ویتنام، نامیبیا، زامبیا، کنگو، یوگینڈا، سیرالئون، لائبریا، جنوبی افریقہ اور نائجیریا کے ممالک کا سفر نہ کریں۔

واضح رہے کہ برطانوی، افریقی اور ہندوستانی کورونا وائرس کے پھیلنے سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا نقصان ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button