دنیا

یوکرین نے روس کے تین بمبار طیاروں کو مار گرایا : برطانیہ

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے کے دوران ٹی یو 22 ایم 3 بمبار طیاروں کو تباہ کر دیا ہے جس کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق روس کے پاس اس قسم کے 60 طیارے موجود ہیں اور یہ طیارے روس کے لئے اہم سمجھے جاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button