پاکستانی شیعہ خبریں

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام ضمنی امتحانات 10 اکتوبر سے شروع ہوں گے

شیعہ نیوز: وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام ضمنی امتحانات 10 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ وفاق سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنیوالے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات 10 ستمبر تک داخلہ فارم جمع کر وا سکتے ہیں۔ کسی قسم کی مشکل یا استفسار کی صورت میں مرکزی دفتر جامعہ المنتظر سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button