دنیا

امریکا کی یمن کے خلاف جارحیت میں اضافہ، صعدہ پر درجنوں حملے

شیعہ نیوز: امریکہ نے یمن کے خلاف جارحیت کے نئے سلسلے میں صعدہ پر متعدد حملے کئے۔

رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے یمن کے خلاف جارحیت کے نئے سلسلے میں صعدہ پر متعدد حملے کئے۔

المیسرہ ٹی وی چینل نے اطلاع دی ہے امریکی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے مختلف حصوں پر کم از کم 14 حملے کیے، جن کے نتیجے میں ایک شہری شہید جب کہ چار زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : نیتن یاہو نے موساد کو غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ سونپ دیا، ذرائع کا انکشاف

امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو آٹھ بار نشانہ بنایا ہے اور گزشتہ دو دنوں میں امریکی فوج نے یمن کے علاقوں امران، صعدہ، الجوف، ماریب اور حدیدہ پر 72 حملے کئے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button