مشرق وسطی

امریکی سفارتخانہ عراق میں حملوں کا ذمہ دار

شیعہ نیوز: عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر محمد البصری نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے عملے نے نقصان اٹھانے والوں کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا لیکن انہوں نے امریکہ کی جانب سے مالی امداد کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔

عراق کی مشترکہ افواج نے 29 ستمبر کو کہا تھا کہ الرضوانیه کے علاقے میں ہونے والی بمباری کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے۔

امریکہ نے اس سے قبل اسلامی مقاومتی گروہوں کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close