دنیا

افغانستان میں امریکہ کا حملہ

شیعہ نیوز:طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا ہے کہ امریکہ کے طیاروں نے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہلمند کے ناد علی اور لوی باغ کے علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 18 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

طالبان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حملے میں کئی گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

قاری یوسف احمدی نے کہا کہ امریکہ نے اس حملے سے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اس ملک میں تعینات امریکی فوجیوں کوچکانا پڑے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close