
دنیا
پاکستان سے انسداد دہشتگردی سمیت دیگر امورپرتعاون کوفروغ دیں گے،امریکی وزیرخارجہ
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے انسداد دہشتگردی سمیت دیگرشعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔
امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سے بات ہوئی۔ رواں برس پاک امریکا تعلقات کے 75 برس مکمل ہورہے ہیں۔