دنیا

امریکہ نے آسیان کے ساتھ سربراہی اجلاس منسوخ کردیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر اسیان کے ساتھ سربراہی اجلاس منسوخ کردیا ہے۔ یہ اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ک میزبانی میں 14 مارچ کو امریکہ کی ریاست لاسوگاس میں منعقد ہونا تھا۔ کورونا وائرس گذشتہ سال دسمبر کے اواخر میں چين کے شہر ووہان سے شروع ہوا تھا جو دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل گيا ہے اور اس سے اب تک 2700 افراد ہلاک اور 82 ہزآر سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button