پاکستانی شیعہ خبریں

وحدت امت میراث نبوت کانفرنس کی دعوتی مہم جاری

شیعہ نیوز:مسجد بیت العتیق جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں منعقد ہونے والی "وحدت امت میراث نبوت” کانفرنس کے حوالے سے دعوتی مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر کے مختلف علاقوں میں وحدت امت میراث نبوت کانفرس کے دعوت ناموں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عظیم الشان کانفرس میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء، مشائخ، دانشور اور دیگر پروفیشنلز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔ کانفرنس یکم نومبر 2020ء (14 ربیع الاول) کو مسجد بیت العتیق جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں منعقد ہوگی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close