اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جنسی زیادتی کرنے والے وہابی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

نیوز:تکفیری مدارس میںاساتذہ کے معصوم طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی کے افسوس ناک واقعات کے بعد اب مدارس کی وین کے وہابی ڈرائیوروں کے طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بھی منظر عام پر آگئے ۔

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مدرسے کے بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے تین بچوں کی شکایت پر مدرسے کےوہابی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق مردان کے مدرسے میں تین بچوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں مدرسے کا وہابی ڈرائیور کامران ملوث نکلا۔ پولیس کے مطابق مدرسہ کے سوزکی ڈراٸیور نے تین بچوں کے ساتھ بدفعلی کی اور بچوں نے خود اس حوالے سے بیان دیا ہے، متاثرہ بچوں کی عمریں 9 سال سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈراٸیور کامران نے ہمارے ساتھ کٸی بار بدفعلی کی، اس جرم پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور تھانہ شیخ ملتون میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close