دنیا

باب المندب میں امریکی بحری جہاز پر حملے کی واشنگٹن کیجانب سے تصدیق

شیعہ نیوز: خطے میں امریکی سینٹرل کمانڈ  نے تصدیق کی ہے کہ یمنی فوج نے خلیج عدن میں ایک امریکی بحری جہاز پر ڈرون کے ذریعے حملہ کیا ہے۔  یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ جنکو پیکارڈی نامی یہ امریکی کشتی اب بھی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے، امریکی فوج نے کہا کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صرف مادی نقصان ہی پہنچا ہے۔ امریکی دہشتگرد کمانڈ سنٹر  کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ حملہ یمن کی انصار اللہ تحریک کے زیر کنٹرول علاقوں سے امریکی ملکیتی جہاز پر کیا گیا جبکہ اس بحری جہاز پر مارشل آئی لینڈ کا جھنڈا لہرا رہا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button