دنیا

ہم ایران سے جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیر جنگ

شیعہ نیوز: امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے گزشتہ روز صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اسٹریٹیجک ہدف اور علاقائی استحکام کے حصول پر زور دیا۔ پینٹاگون کے بیان کے مطابق آسٹن نے اس بات پر زور دیا کہ ہم اسرائیل کا دفاع کریں گے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم بڑے پیمانے پر علاقائی تنازعہ نہیں چاہتے۔

امریکی محکمۂ جنگ نے اعلان کیا کہ خطے کی صورتحال کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ اسرائیل کیا فیصلہ کرتا ہے اور ایران کیا ردعمل دیتا ہے۔

پینٹاگون نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ ​​کا مشاہدہ نہیں کرنا چاہتے تاہم ہم اسرائیل کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں ہمہ گیر جنگ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button