
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
عزاداری میں کوئی ترمیم برداشت نہیں کرینگے، علامہ رضی جعفر
شیعہ نیوز: علامہ رضی جعفر نے نشتر پارک میں عزاداری پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداری میں کوئی ترمیم برداشت نہیں کرینگے، ایام عزا میں عزاداری کے دوران ایس او پیز کی پابندی کی جائے ، شبر رضا کا کہناتھاسندھ میں پولیس نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا ہےجو ایس او پیز طے ہوچکی ہے اس پر عمل کیا جائے، ہم سندھ میں کسی پابندی کو برداشت نہیں کرینگے، لاؤڈ اسپیکر کی پابندی قابل قبول نہیں ہے، سندھ گورنمنٹ سے مطالبہ ہے کہ اس سے استثنیٰ دیا جائے۔