دنیا

مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: لاوروف

شیعہ نیوز:اس بات کا اعلان روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج بروز ہفتہ کثیر جہتی دنیا کی عالمی کانفرنس کے دوران کیا۔ اس آنلائن کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی تاریخ کو اپنی مرضی کے مطابق موڑنے اور عالمی برادری کو اپنے مدنظر قوانین پر عمل پیرا ہونے پر مجبور کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے زیادہ تر ممالک کہ جن کی مجموعی آبادی دنیا کی پچاسی فیصد آبادی پر مشتمل ہے، اب سامراجی اور استعماری طاقتوں کے خطرناک فریب میں نہیں آنا چاہتے۔
سرگئی لاوروف نے دنیا کی موجودہ صورتحال کو سامراجی طاقتوں کے سامنے ایک فطری ردعمل قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button