مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

جب یمنی فوج نےذوالفقار سےریاض پر حملہ کیا ,ویڈیو

شیعہ نیوز:سعودی عرب کے اندر وسیع پیمانے پر حملے کے بارے میں یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کے بیان کے بعد یمنی فوج کی میڈیا سیل نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں سعودی عرب پر ذوالفقار نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یمنی فوج کی میڈیا سیل نے پیر کے روز یہ ویڈیو جاری کیا جس میں میزائل کو سعودی عرب کی طرف فائر کئے جانے کو دکھایا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button