مشرق وسطی

ایران و سعودی تعلقات کی برقراری کے ساتھ ہی سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو ویزا نہیں دیا

شیعہ نیوز:سعودی عرب میں اقوام متحدہ کی جانب سے سیاحت کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں شرکت کرنے کیلئے اسرائیلی وفد کو ویزے کی ضرورت تھی تاہم ریاض نے صہیونیوں کو اس تقریب میں شرکت کرنے کیلئے ویزا جاری نہیں کیا۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی سیاحتی تنظیم (World Tourism Organization) کے اس ادارے نے کفر کاما کو اس سال کی سیاحت کے لیے 32 مثالی علاقوں میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا تھا ۔

سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو ایسے میں ویزا نہیں دیا کہ جب چند روز قبل ایران اور سعودی عرب کے تعلقات برقرار ہوئے اور سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات کی برقراری کیلئے کی جانے والی کوششوں کے باوجود اسرائیلی وفد کو ویزا نہ دیئے جانے کے ریاض کے اس اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ اتنی جلدی ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات میں بہتری کی بات ممکن نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button