
دنیا
یمن نے ایک بار پھر بن گورین ہوائی اڈے پر میزائل داغے
شیعہ نیوز: اسرائیلی میڈیا نے یمن سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے کی اطلاع دی۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے یمن سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کی حکومت جبر، گولی اور لاٹھی کا استعمال کر رہی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
یمنی حملے کے بعد بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں معطل ہوگئیں۔
قابل ذکر ہے کہ یمنی فوج نے ابھی تک میزائل حملے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔