
اہم پاکستانی خبریں
یمن دور حاضر کاسب سے بڑا انسانی المیا بن چکاہے
شیعہ نیوز:سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا کہنا تھا یمن دور حاضر کاسب سے بڑا انسانی المیا بن چکاہے۔یمن میں اس صدی کا سب سے بڑا قحط بن گیا ہے ۔سینیئر اینکر پرسن امیر عباس نے ایک نجی ویب کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن جنگ بن سلمان کی خواہیش ہے جس میں ان کو مسلسل ناکامی کا سامنا ہے