دنیاہفتہ کی اہم خبریں

یمن پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے؛ پوپ فرانسس

شیعہ نیوز: کیتھولک عیسائيوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی کو شرم آور قراردیا ہے۔

کیتھولک مذہبی رہنما نے ایسٹر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر یمن

پر مسلط کردہ جنگ پر عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے۔ پوپ فرانسس نے افریقی ممالک میں جاری تشدد پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت ، بربریت کا سلسلہ گذشتہ 6 سال سے مسلسل جاری ہے اور سعودی عرب اپنے اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button